بھارت کا روس سے 1 ہزار میزائل خریدنے کا فیصلہ، معاہدہ طے ہوگیا

بھارت   نے روس کے ساتھ  فضا سے فضا میں مار کرنے والے 1ہزار  ومپلR-27 میزائل خریدنے کا معاہدہ طے کیا ہے

1245512
بھارت کا روس سے 1 ہزار میزائل خریدنے کا فیصلہ، معاہدہ طے ہوگیا

بھارت   نے روس کے ساتھ  فضا سے فضا میں مار کرنے والے 1ہزار  ومپلR-27 میزائل خریدنے کا معاہدہ طے کیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  یہ معاہدہ  کچھ عرصہ قبل ہی طے کیا گیا ہے  جس کے تحت  1 ہزار میزائل  بھارت  کو  فراہم کیے جائیں گے۔

بھا رتی   نیوز ایجنسی ANI     نے بھی   اس بات کی تصدیق کر دی ہے۔

 



متعللقہ خبریں