ترک پاسپورٹس پر سے ویزے کی پابندی اٹھالی جائے: روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پوٹن   نے خصوصی اورسروس پاسپورٹ کے حامل  ترک افراد کو ویزے سے مستثنی قرار دینے     کی ہدایات کی ہیں

ترک پاسپورٹس پر سے ویزے کی پابندی اٹھالی جائے: روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پوٹن   نے خصوصی اور   سروس پاسپورٹ کے حامل  ترک افراد کو ویزے سے مستثنی قرار دینے     کی ہدایات کی ہیں۔

اس فیصلے کی  رو سے   اب    خصوصی اور سروس پاسپورٹوں کے حامل  ترک شہری بلا ویزہ  روس   کی سیاحت کر سکیں گے۔

 دریں اثنا٫  عام ترک پاسپورٹ کے حامل افراد پر    ویزہ  لینے کی پابندی برقرار رہے گی ۔

 


ٹیگز: ترک , ویزہ , پوٹن , روس

متعللقہ خبریں