پولستان نے بھی امریکہ سے F-35طیاروں کی خرید کا مطالبہ کردیا

معلوم ہوا ہے کہ پولستانی   وزیر دفاع  موریس  بالسزک  نے امریکہ سے F-35  طیارے خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے

1209985
پولستان نے بھی امریکہ سے F-35طیاروں کی خرید کا مطالبہ کردیا

پولستانی   وزیر دفاع  موریس  بالسزک  نے امریکہ سے F-35  طیارے خریدنے کی خواہش ظاہر کی ہے ۔

  وزیر نے اپنے  ایک بیان میں  کہا کہ امریکہ سے ہم نے  32 عدد  ایف 35 طیاروں   کی خرید      میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے ۔

یاد رہے کہ  پولستانی صدر آندرے ڈوڈا نے گزشتہ سال صدر ٹرمپ سے ملاقات   کے دوران اپنے ملک میں  ایک مستقل امریکی فوجی اڈے  کے قیام  کا بھی مطالبہ کیا تھا ۔

 علاوہ ازیں  گزشتہ سال  پیٹریوٹ دفاعی نظام کےلیے بھی  پولستان نے 4 ار ب ساڑھے 70 لاکھ  ڈالر کا معاہد ہ طے کیا تھا ۔



متعللقہ خبریں