"عمر چھوٹی مگر کام بڑے"ملیے دنیا کی کم عمر ارب پتی سے

بزنس میگزین فوربز کے مطابق، کائیلی جینر نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ کر سب سے کم عمرارب پتی بننے کا اعزاز حاصل  کرلیا ہے

1157754
"عمر چھوٹی مگر کام بڑے"ملیے دنیا کی کم عمر ارب پتی سے

بزنس میگزین فوربز کے مطابق، کائیلی جینر نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ کر سب سے کم عمرارب پتی بننے کا اعزاز حاصل  کرلیا ہے ۔

واضح رہے کہ مارک زکربرگ 23 سال کی عمر میں ارب پتی بنے تھے جبکہ ان کے مقابلے میں سوشل میڈیا ساٹار نے یہ کامیابی 21 سال کی عمر میں حاصل کی ہے۔

کارڈیشیئن فیملی کی نوجوان ترین رکن کائیلی جینر نے سن 2015 میں میک اپ کا سامان فروخت کرنا شروع کیا اور اس کا نام" کائیلی کاسمیٹکس" رکھا تھا ۔



متعللقہ خبریں