چین اور انڈونیشیا  کے درمیان 28.8 بلین ڈالر مالیت کا سواپ سمجھوتہ طے پا گیا

چین اور انڈونیشیا  کے درمیان 200 بلین ین  تقریباً 28.8 بلین ڈالر مالیت کا سواپ سمجھوتہ طے پا گیا ہے

1090730
چین اور انڈونیشیا  کے درمیان 28.8 بلین ڈالر مالیت کا سواپ سمجھوتہ طے پا گیا

چین اور انڈونیشیا  کے درمیان 200 بلین ین  تقریباً 28.8 بلین ڈالر مالیت کا سواپ سمجھوتہ طے پا گیا ہے۔

چین کے مرکزی بینک کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور مالیاتی منڈی کے استحکام کے دوام میں سہولت کے لئے 28.8بلین ڈالر مالیت کے سواپ سمجھوتے پر دستخط کر دئیے گئے ہیں۔

یہ سمجھوتہ تین سال تک قابل قبول ہو گا اور دونوں فریقین کی خواہش پر سمجھوتے کی مدت میں توسیع کی جا سکے گی۔



متعللقہ خبریں