ترکی میں موبائل فون صارفین ، تعداد مجموعی آبادی تک پہنچ گئی

وزیر مواصلات  جاہد تورخان  نے بتایا کہ   گزشتہ سال کے اختتام پر موبائل صارفین کی تعداد 77 اعشاریہ  8 ملین  تھی  جو کہ سال  رواں کی پہلی شش ماہی میں ساڑھے 79 ملین   تک جا پہنچی ہے

1062975
ترکی میں موبائل فون صارفین ، تعداد مجموعی آبادی تک پہنچ گئی

ترکی میں موبائل فون صارفین    کی تعداد مجموعی آبادی کے قریب  پہنچ گئی ہے ۔

وزیر مواصلات  جاہد تورخان  نے بتایا کہ   گزشتہ سال کے اختتام پر موبائل صارفین کی تعداد 77 اعشاریہ  8 ملین  تھی  جو کہ   سال  رواں کی   پہلی شش ماہی میں    ساڑھے 79 ملین   تک جا پہنچی ہے ۔

 موبائل استعمال      میں بھی ترکی     سبقت لیے ہوئے ہے جہاں   اوسطاً 453 منٹ موبائل  استعمال کیا جاتا ہے جس کے بعد  بلغاریہ کا نام آتا ہے جہاں اوسطاً 313 منٹ موبائل پر گزارے جاتے ہیں۔



متعللقہ خبریں