ایران سے تیل روپے میں خریدا جائے گا: حکومت ہند

بھارت نے اعلان کیا ہے کہ  وہ ایران سے  تیل کی خریداری روپے میں کرے گا

1054135
ایران سے تیل روپے میں خریدا جائے گا: حکومت ہند

  بھارت نے اعلان کیا ہے کہ  وہ ایران سے  تیل کی خریداری روپے میں کرے گا۔

  خبر کے مطابق ، اس بات کا  فیصلہ ایران پر امریکی پابندیوں  کے تناظر میں  کیا گیا ہے ۔

 بھارتی آئل کمپنیاں 5 نومبر  سے   اس عمل درآمد   کو  شروع کریں گی ۔

 یاد رہے کہ واشنگٹن انتظامیہ نے    متعلقہ تاریخ کے بعد ایران سے  تجارتی تعلقات رکھنے والی کمپنیوں   پر بھی پابندیاں  لگانے کی دھمکی دی ہے۔



متعللقہ خبریں