امریکہ کے اضافی محصولات کے جواب میں ہم بھی اقدامات کریں گے: یورپی یونین

یورپی یونین نے گاڑیوں پر اضافی محصولات عائد کرنے کی صورت میں امریکہ کو بڑے پیمانے پر جوابی اقدامات کی دھمکی دی ہے

1004018
امریکہ کے اضافی محصولات کے جواب میں ہم بھی اقدامات کریں گے: یورپی یونین

یورپی یونین نے گاڑیوں پر اضافی محصولات عائد کرنے کی صورت میں امریکہ کو بڑے پیمانے پر جوابی اقدامات کی دھمکی دی ہے۔

 یورپی کمیشن کے خبردار کیا  کہ اگر فولاد اور ایلمونیم پر امریکہ  کی  طرف سے عائد اضافی محصولات کو معیار بنایا  گیا  تو امریکی مصنوعات بھی 294 ارب ڈالر کے جوابی محصولات کی زد میں آ سکتی ہیں۔

 مزید  برآں ، اس طرح امریکی معیشت کو 14ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے۔

یاد رہے کہ  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یورپ سے درآمد کی جانے والی  گاڑیوں اور ان کے فاضل پرزہ جات پر اضافی محصولات عائد کرنے کی دھمکی دی ہے۔



متعللقہ خبریں