یورپی یونین نے روس پر عائد پابندیوں کی مدت مزید بڑھادی

برسلز میں ہونے والی ایک کانفرنس میں یورپی یونین ممالک کے سربراہان روس پر عائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع پر متفق ہو گئے ہیں

1002239
یورپی یونین نے روس پر عائد پابندیوں کی مدت مزید بڑھادی

برسلز میں ہونے والی ایک کانفرنس میں یورپی یونین ممالک کے سربراہان روس پر عائد اقتصادی پابندیوں میں توسیع پر متفق ہو گئے ہیں۔

یونین کے مطابق، یوکرین  تنازعے کے باعث روس کے خلاف عائد اقتصادی پابندیوں میں مزید 6 ماہ کی توسیع کی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ  روس کی جانب سے2014 میں کریمیا پر قبضے کے بعد سے اس ملک کے اقتصادی، دفاعی اور توانائی کے شعبوں پر عائد  پابندیوں میں ہر 6 ماہ پر توسیع کی جا رہی ہے۔

اس بحران کی وجہ سے روس اور یورپی یونین کے تعلقات بھی متاثر ہوئے ہیں۔



متعللقہ خبریں