سونی الیکٹرانکس نے "ای ایم آئی" خریدنے کا فیصلہ کرلیا

جاپان کی الیکٹرانکس کمپنی سونی نے 2٫3ارب ڈالر کے عوض برطانوی میوزک پبلشرز گروپ "ای ایم آئی "کی خریداری کا اعلان کردیا

977101
سونی الیکٹرانکس نے "ای ایم آئی" خریدنے کا  فیصلہ کرلیا

جاپان کی الیکٹرانکس کمپنی سونی نے 2٫3ارب ڈالر کے عوض برطانوی میوزک پبلشرز گروپ "ای ایم آئی "کی خریداری کا اعلان کردیا۔

کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، اُس نے ابوظہبی کی ایک سرمایہ کار فرم " مبادلہ" کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے ذریعے اُس کے پاس موجود ای ایم آئی کے 60 فیصدحصص کی خریداری کی جائے گی   جبکہ  سونی ، کمپنی پر واجب الادا 1٫36 ارب ڈالر کے قرضہ جات بھی خود ادا کرے گی ۔



متعللقہ خبریں