ماہِ اپریل میں سب سے زیادہ برآمدات جرمنی کے لئے کی گئیں

ماہِ اپریل میں سب سے زیادہ برآمدات ایک بلین 367 ملین ڈالر کے ساتھ  جرمنی کے لئے کی گئیں اس کے بعد 852 ملین ڈالر کے ساتھ برطانیہ دوسرے اور 786 ملین ڈالرکے ساتھ اٹلی تیسرے نمبر پر آتا ہے

962443
ماہِ اپریل میں سب سے زیادہ برآمدات جرمنی کے لئے کی گئیں

وزارت ِ کسٹم و تجارت کی ماہِ اپریل کی خارجہ تجارت سے متعلق اعداد و شمار  کو شائع کر دیا گیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق ماہِ اپریل میں جن شعبوں میں  زیادہ برآمد کی گئی ان میں 2 بلین 498 ملین ڈالر کے ساتھ موٹر  والی لینڈ وہیکل ، ٹریکٹر، بائیسکل اورموٹر سائیکل  ، ایک بلین 313 ملین ڈالر کے ساتھ بوائلر، مشینیں، مکینیکل آلات، جوہری ری ایکٹر اور 822 ملین ڈالر کے ساتھ فولاد اور اسٹیل شامل ہیں۔

مذکورہ مہینے میں سب سے زیادہ برآمدات ایک بلین 367 ملین ڈالر کے ساتھ  جرمنی کے لئے کی گئیں اس کے بعد 852 ملین ڈالر کے ساتھ برطانیہ دوسرے اور 786 ملین ڈالرکے ساتھ اٹلی تیسرے نمبر پر آتا ہے۔



متعللقہ خبریں