استنبول اسٹاک مارکیٹ اپنی تاریخ کے بلند ترین پوائنٹ پر

استنبول اسٹاک مارکیٹ میں BIST100 انڈیکس نے، 639,28 پوائنٹ اضافے سے اپنی تاریخ کے بلند ترین پوائنٹ 121.341,20 کے ساتھ دن کا آغاز کیا

899116
استنبول اسٹاک مارکیٹ اپنی تاریخ کے بلند ترین پوائنٹ پر

استنبول اسٹاک مارکیٹ میں BIST100 انڈیکس نے، 639,28 پوائنٹ اضافے سے اپنی تاریخ کے بلند ترین پوائنٹ 121.341,20 کے ساتھ دن کا آغاز کیا۔

بینکنگ انڈیکس  کی قدر میں 0.79 فیصد اور ہولڈنگ انڈیکس کی قدر میں 0.26  فیصد اضافہ ہوا۔

سیکٹر انڈیکسوں میں رسل و رسائل کا سیکٹر 1.51 فیصد اضافے کے ساتھ سب سے بلند رہا۔

جمعہ کے دن BIST100 انڈیکس مثبت شکل میں کام کرتا رہا  اور خاص طور پر بینک پریمیم مارکیٹوں میں بھاری خرید کی وجہ سے انڈیکس نے 120.701,92 پوائنٹ کی بلند  ترین شرح کے ساتھ دن کا اختتام کیا۔



متعللقہ خبریں