تیونس میں بھی مہنگائی کے خلاف مظاہرے،200 افراد گرفتار

تیونس میں  بچت اسکیم  اور قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ بدستور تیسرے دن بھی جاری رہا۔

886142
تیونس میں بھی مہنگائی کے خلاف مظاہرے،200 افراد گرفتار

تیونس میں  بچت اسکیم  اور قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ بدستور تیسرے دن بھی جاری رہا۔

 ملکی وزارت داخلہ نے بتایا ہے کہ پرتشدد کارروائیوں کو روکنے کی خاطر 200 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے جبکہ پچاس  حفاظتی  اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

خبر  کے مطابق، ملک کے دارالحکومت کے علاوہ 20 دیگر شہروں میں بھی مظاہرے جاری ہیں۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کے بچتی اقدامات کے خاتمے تک مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

متعللقہ خبریں