تیل کے نرخوں میں سرعت سے اضافہ

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے اور اوپیک ملکوں سمیت روس کی قیادت میں  جاری پیداوار  میں کمی  نرخوں میں اضافہ کا موجب بنی ہے

880241
تیل کے نرخوں میں سرعت سے اضافہ

ایران میں  کشیدگی  تیل کے نرخوں پر  بھی اثرِ انداز  ہو گی۔

برینٹ  تیل   کے فی بیرل کے نرخ  سال کے پہلے دن ایران  کے واقعات  کی بنا پر 67 ڈالر سے تجاوز  کرگئے۔

برینٹ تیل کی    قیمت 0٫66 فیصد کے اضافے سے 67٫1 ڈالر   تک پہنچ گئی  ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایران میں حکومت مخالف مظاہرے اور اوپیک ملکوں سمیت روس کی قیادت میں  جاری پیداوار  میں کمی  نرخوں میں اضافہ کا موجب بنی ہے۔ اس طرح خام تیل  کا بھاؤ سن  2015 سے ابتک  پہلی اس سطح تک پہنچا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں