ترک مکھن کی طلب میں اضافہ،برآمدات میں344 فیصد بڑھ گئیں

ترک  مکھن کی برآمدات  سال رواں کے 10 ویں مہینے میں گزشتہ سال کے اسی مقابلے میں  344 فیصد بڑھتےہوئے  5 ملین 4 لاکھ 7 ہزار ڈالرز تک جاپہنچی  ہیں

838477
ترک مکھن کی طلب میں اضافہ،برآمدات میں344 فیصد بڑھ گئیں

ترک  مکھن  کی برآمدات  سال رواں کے 10 ویں مہینے   میں گزشتہ سال کے اسی مقابلے میں  344 فیصد بڑھتےہوئے  5 ملین 4 لاکھ 7 ہزار ڈالرز    تک جاپہنچی  ہیں۔

 جاری اعداد و شمار کےمطابق ،  ترکی  نے گزشتہ سال کے دوران  روس کےلیے   20 ہزار ڈالرز   کی مکھن کی برآمدات  کی تھیں جو کہ اس سال بڑھتے ہوئے  1 ملین 9 لاکھ 68 ہزار تک جا پہنچی ہیں جس کے بعد عراق کا نام سر فہرست رہا ہے ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ  مکھن کی تجارت میں  اب قطر بھی  برآمداتی ممالک کی صف میں شامل ہو رہا ہے جہاں  ترک مکھن کی طلب روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ۔



متعللقہ خبریں