ترکی، اقتصادی اعت،اد انڈکس میں اضافہ

اقتصادی انڈکس ماہ  مئی   میں 1٫1 فیصد  اضافے کے ساتھ  99٫5 فیصد سے  بڑھتے ہوئے 100٫5 فیصد  ہو گیا ہے

739924
ترکی، اقتصادی اعت،اد انڈکس میں اضافہ

اقتصادی  اعتماد انڈکس  میں  اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ترک محکمہ شماریات   نے ماہ مئی  کے حوالے سے اقتصادی اعتماد  انڈکس کا اعلان کیا ہے۔

جس کے مطابق  اقتصادی انڈکس ماہ  مئی   میں 1٫1 فیصد  اضافے کے ساتھ  99٫5 فیصد سے  بڑھتے ہوئے 100٫5 فیصد  ہو گیا ہے۔

اس اضافے کے پیچھے،  سروسز،  صارف،  پرچون تجارت اور شعبہ تعمیرات  کے انڈکس میں اضافہ کار فرما ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں