ٹرکش ایئر لائنز: جنرل مینیجر کوتل کا تبادلہ،نئے عہدے پر بلال ایکشی فائز ہونگے

11 سال سے فضائی کمپنی کے  مینیجر کے فرائض ادا رکرنے والے تمل کوتیل کی جگہ  بلال ایکشی کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے جو کہ  محکمہ شہری ہوا بازی کے  ڈاریکٹر جنرل تھے

594791
ٹرکش ایئر لائنز: جنرل مینیجر کوتل کا تبادلہ،نئے عہدے پر بلال ایکشی فائز ہونگے

ٹرکش ایئر لائنز  کے نئے جنرل مینیجر کے لیے  بلال ایکشی کا انتخاب کیا گیا ہے۔

  اعلان کے مطابق، 11 سال سے فضائی کمپنی کے  مینیجر کے فرائض ادا رکرنے والے تمل کوتیل    کی جگہ  بلال ایکشی   کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے جو کہ  محکمہ شہری ہوا بازی کے  ڈاریکٹر جنرل تھے ۔

 بلال ایکشی  اس سے پیشتر  شمالی قبرص کی فضائی کمپنی  میں بطور جنرل مینیجر بھی  ذمہ داریاں سنبھال چکے ہیں۔

 تمل کوتل کا تبادلہ  ترک  ہوا بازی و خلائی صنعت  کے ادارے  کے جنرل مینیجر کے طور پر کر دیا گیا ہے۔



متعللقہ خبریں