آذربائیجان میں انرجی فورم کا انعقاد،400 ماہرین کی شرکت

آذربائیجان 7 ویں  عالمی ترقیاتی  پروگرام کے تحت ایک انرجی فورم     کی میزبانی کر رہا ہے جس میں 400 ماہرین شرکت کر رہے ہیں

591946
آذربائیجان میں انرجی فورم کا انعقاد،400 ماہرین کی شرکت

آذربائیجان 7 ویں  عالمی ترقیاتی  پروگرام کے تحت ایک انرجی فورم     کی میزبانی کر رہا ہے۔

یہ فورم  باکو میں منعقد ہوارہا ہے جس میں 70 ممالک  سے 400 سے زائد  توانائی کے ماہرین  ماحولیاتی حدت کو  کم کرنے اور  توانائی کے متبادل  ذرائع  سے مستفید ہونے  اور  وسائل توانائی میں اضافے جیسے موضوعات پر غور  کریں گے۔

 یہ فورم 21 اکتوبر کو ختم ہوگا



متعللقہ خبریں