ترکی: فندق کی فی کلو گرام قیمت میں اضافہ،کاشت کارمطمئن

ترک ضلع گیریسون فندق کی پیداوارکے حوالے سے نمایاں مقام رکھتا ہے  جہاں    ایک کلوگرام  کی قیمت اس وقت  کھلے بازار میں  15 ترک لیرے یعنی  600 روپے پاکستانی تک جا پہنچی ہے

566102
ترکی: فندق کی فی کلو گرام قیمت میں اضافہ،کاشت کارمطمئن

ترک ضلع گیریسون فندق کی پیداوارکے حوالے سے نمایاں مقام رکھتا ہے  جہاں    ایک کلوگرام  کی قیمت اس وقت  کھلے بازار میں   15 ترک لیرے یعنی  600 روپے پاکستانی تک جا پہنچی ہے۔

 ضلعی محکمہ زراعت کے  صدر  نورالدین  قاران نے  کہا ہے کہ  کچھ عرصے قبل  فندق کی قیمت میں کمی  واقع ہوئی تھی   جو کہ اب دوبارہ بلند سطح پر پہنچ گئی ہے  جو کہ کاشت کاروں کے  کےلیے بہتر ثابت ہوگی ۔

 قاران نے بتایا کہ ایک ہفتے قبل یہ قیمت  16 ترک لیرے سے کم ہو کر 13 لیرے ہو گئی تھی مگر   نئے ہفتے کے آغاز سے  فندق کی قیمت میں دوبارہ استحکام پیدا ہوا ہے    جو کہ خوش آئند ہے ۔



متعللقہ خبریں