برینٹ پٹرول  کی  فی بیرل قیمت  51.19 ڈالر سے تجاوز کر گئی

گزشتہ روز برینٹ آئل   کی قیمت  51.02 ڈالر فی بیرل تھی جو کہ آج   50.88 ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئی ہے۔ جبکہ مغربی ٹیکساس  کی طرز کے  خام پٹرول کی قیمت 48.20 تک  پہنچ گئی ہے

555202
برینٹ پٹرول  کی  فی بیرل قیمت  51.19 ڈالر سے تجاوز کر گئی

 برینٹ پٹرول  کی  فی بیرل قیمت  51.19 ڈالر سے تجاوز  کرتے ہوئے  بائیس جون  سے اب تک کی بلند  ترین سطح تک پہنچ گئی ہے۔

 گزشتہ روز برینٹ آئل   کی قیمت  51.02 ڈالر فی بیرل تھی جو کہ آج   50.88 ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئی ہے۔

جبکہ مغربی ٹیکساس  کی طرز کے  خام پٹرول کی قیمت 48.20 تک  پہنچ گئی ہے۔    

 



متعللقہ خبریں