نیوزی لینڈ: مہاجرین کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

نیوزی لینڈ کے محکمہ شماریات  کا کہنا ہے کہ ملک میں آنے والے مہاجرین  کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے جس کا سبب ملک کی بہترین اقتصادی و مالی صورت حال ہے

515807
نیوزی لینڈ: مہاجرین کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

نیوزی لینڈ   کے محکمہ شماریات  کا کہنا ہے کہ ملک میں آنے والے مہاجرین  کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔

 ادارے کا کہنا ہے کہ  31 مئی  سن 2016 تک  ملک میں داخل ہونے والے  مہاجرین  کی تعداد 68 ہزار 400  رہی ہے۔

  ملکی ریڈیو   پر ایک گفتگو کے دوران  ماہر اقتصادیات فل بورکن نے   کا کہنا ہے کہ  معاشی استحکام،  ترقی اور خوشحالی    نے  غیر ملکیوں کو  ہمارے ملک کی جانب راغب کیا ہے  ۔

واضح رہے کہ 4 ملین 6 لاکھ 95 ہزار  آبادی کے حامل   نیوز ی لینڈ میں فی کس آمدنی  تقریباً 36 ہزار ڈالر ہے  کہ جہاں  بے روزگاری کی شرح کا تناسب 5٫7 فیصد اور  ٹیکس     کی شرح  2٫25 فیصد  ہے ۔

مہاجرین    میں بھارتی،چینی اور  فلپائنی باشندوں کی کثرت پائی جاتی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں