یورپی یونین۔ یوکرین تجارتی معاہدہ،ہالینڈ کی مخالفت

سن 2014 میں یوکرین اور یورپی یونین ممالک کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر مبنی ایک مشترکہ مطابقت کا موضوع ہالینڈ کے ریفرنڈم کی وجہ سے طول پکڑ گیا۔

466157
یورپی یونین۔ یوکرین  تجارتی معاہدہ،ہالینڈ کی مخالفت

سن 2014 میں یوکرین اور یورپی یونین ممالک کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے پر مبنی ایک مشترکہ مطابقت کا موضوع ہالینڈ کے ریفرنڈم کی وجہ سے طول پکڑ گیا۔

گزشتہ سال اس معاہدے کی حمایت میں یورپ نے 4 لاکھ ووٹ جمع کیے تھے جس کی ہالینڈ میں ہونے والے ریفرنڈم میں عوام نے مخالفت کر دی ہے۔

بتایا گیا ہےکہ اس رائے دہی میں 32 فیصد عوام نے ووٹ ڈالے جس میں 61 فیصد تعداد نے مخالفت جبکہ 38 فیصد نے حمایت کا اظہار کیا ۔

اس بات کا بھی امکان ہے کہ اس ریفرنڈم کے نتائج سے وزیراعظم مارک روٹ معاہدے کی حمایت کرنے سے قاصر رہے گے۔



متعللقہ خبریں