یونان ۔یورپی یونین مذاکرات،قرضوں میں رعائیت پر بات چیت

یونانی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان ملکی قرضوں میں رعائیت اور 86 بلین یورو کے تیسرے امدادی پیکیج پر مبنی مذاکرات کا آغاز ایتھنز میں ہوا

464779
یونان ۔یورپی یونین مذاکرات،قرضوں میں رعائیت پر بات چیت

یونانی حکومت اور یورپی یونین کے درمیان ملکی قرضوں میں رعائیت اور 86 بلین یورو کے تیسرے امدادی پیکیج پر مبنی مذاکرات کا آغاز ایتھنز میں ہوا۔

ان مذاکرات میں 22 اپریل کو منعقد ہونے والے یورو گروپ اجلاس تک طرفین کے درمیان ایک لائحہ عمل مرتب دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ۔



متعللقہ خبریں