ہونڈا اور ٹویوٹا نے اپنی لاکھوں گاڑیاں واپس بلا لیں
ہونڈا اور ٹویوٹانے چین سے 1 ملین 3 لاکھ 48 ہزار 778 گاڑیاں واپس بلا لی ہیں
437657
ہونڈا اور ٹویوٹانے چین سے 1 ملین 3 لاکھ 48 ہزار 778 گاڑیاں واپس بلا لی ہیں۔
چین کےپیمائش معیار کےادارےنے ہونڈاکےسن 2006 تا 2012 کے درمیانی عرصے میں تیار کردہ ماڈلز سی آر وی ، فٹ اور سٹی کی3 لاکھ 2 ہزار 90 گاڑیوں کے ایئر بیگ میں نقص کا پتہ چلایا ہے ۔
ٹویوٹا نے بھی اپنےراف فور نامی ماڈل کی پچھلی نشستوں میں فنی خرابی کی وجہ سے 4 لاکھ 33 ہزار 338 گاڑیوں کومرمت کےلیےواپس بلایا ہے۔
بتایا گیا ہےکہ ان گاڑیوں کی مرمت بلا معاوضہ کی جائے گی ۔متعللقہ خبریں
ترکیہ: شہد کی برآمدات 2 کروڑ 28 لاکھ 82 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں
رواں سال کے پہلے 9 مہینوں میں ترکیہ کی شہد کی برآمدات 2 کروڑ 28 لاکھ 82 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں