یورپی منڈیوں کے کاروبار میں مندی کا رحجان

گزشتہ روز برطانوی سینٹرل بینک کی طرف سے سود کی شرح میں ممکنہ اضافے سے متعلق خبروں سے یورپی منڈیوں میں مندی کا رحجان پایا گیا

318043
یورپی منڈیوں  کے کاروبار میں مندی کا رحجان

گزشتہ روز برطانوی سینٹرل بینک کی طرف سے سود کی شرح میں ممکنہ اضافے سے متعلق خبروں سے یورپی منڈیوں میں مندی کا رحجان پایا گیا ۔
اس سلسلے میں اسٹاکس یورپ کے سودے 0٫2 فیصد کی کمی کے ساتھ 399٫89 پوائنٹس پر جبکہ لندن ایف ٹی ایس ا ی کے سودے 0٫1 فیصد کی کمی کے ساتھ 6739٫71 پوائنٹس پر بند ہوئے ۔
جرمنی ،اٹلی اور فرانس کے بازار حصص میں بھی کاروبار ملا جلا رہا ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں