یونان کے لئے قرضہ پیکٹ نہیں کھلا

یوروزون کے رکن ممالک کے وزرائے خزانہ نے یونان کے لئے 7.2 بلین یورو کے باقی ماندہ قرضہ پیکٹ کو نہیں کھولا

271373
یونان کے لئے قرضہ پیکٹ نہیں کھلا

یوروزون کے رکن ممالک کے وزرائے خزانہ نے یونان کے لئے 7.2 بلین یورو کے باقی ماندہ قرضہ پیکٹ کو نہیں کھولا۔
بیجلئیم کے دارالحکومت برسلز میں کل منعقدہ اجلاس میں وزرائے خزانہ نےکہا ہے کہ یونان ،یورپی یونین کے اداروں اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال متنزاع موضوعات پر مفاہمت کے لئے فریقین کو مزید مہلت اور محنت کی ضرورت ہے۔
اجلاس کے بعد جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ باقی ماندہ قرضہ پیکیج کو کھولنا صرف اسی وقت ایجنڈے پر آ سکتا ہے کہ جب یونان کی تینوں اداروں کے ساتھ مفاہمت ہو جائے گی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں