یونان یورپی یونین سے نئے پیکیجکے سمجھوتے کے بارے میں پُر امید

یونان کے وزیر اعظم الیکسیس چیپراس نے ریسکیو فنڈ پیکیج میں سے سات بلین 200 ملین یورو کی قسط کو آزاد چھوڑنے کے بارے میں سمجھوتے پر نو مئی کو دستخط ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔ انہوں نے امید طاہر کی ہے کہ امداد کے معاملے میں یورپی یونین کے ساتھ معاملات جلد طے پا جائیں گے

253375
یونان یورپی یونین سے نئے پیکیجکے سمجھوتے کے بارے میں پُر امید

یونان کے وزیر اعظم الیکسیس چیپراس نے ریسکیو فنڈ پیکیج میں سے سات بلین 200 ملین یورو کی قسط کو آزاد چھوڑنے کے بارے میں سمجھوتے پر نو مئی کو دستخط ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔
انہوں نے امید طاہر کی ہے کہ امداد کے معاملے میں یورپی یونین کے ساتھ معاملات جلد طے پا جائیں گے۔ مزید یہ کہ ایتھنز حکومت کا ہدف ہے کہ اِن معاملات پر اِسی ہفتے یا زیادہ سے زیادہ اگلے ہفتے تک سمجھوتہ ہو جائے۔
سپراس کے بقول اگر یورپی یونین کی جانب سے کوئی ایسی شرط رکھی گئی، جو اُن کے پارٹی کے انتخابی منشورکا حصہ نہیں تھا، تواُس صورت میں ریفرنڈم کرایا جائے گا۔
الیکس نے یورپی وینین کے وفد کے ساتھ ہونے والے مذاکراتی وفد میں تبدیلیاں بھی کی ہے۔
اس وفد کی کوراڈی نیٹر کے طور پر اب واروفوکیس کی جگہ نائب وزیر خزانہ کو جگہ دی گئی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں