ترک جہاز سازی : برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ

گزشتہ سال ترک جہاز سازی کی صنعت سے وابستہ برآمدات ، سن 2013 کے مقابلے میں 10٫1 فیصد اضافے کے ساتھ 1 بلین 281 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہے

169845
ترک جہاز سازی : برآمدات میں  خاطر خواہ اضافہ

گزشتہ سال ترک جہاز سازی کی صنعت سے وابستہ برآمدات ، سن 2013 کے مقابلے میں 10٫1 فیصد اضافے کے ساتھ 1 بلین 281 ملین ڈالر تک جا پہنچی ہے۔
مذکورہ شعبے میں برآمدات کا 72٫12 فیصد حصہ استنبول جبکہ 18٫08 فیصد حصہ یالووا سے حاصل ہوا ہے ۔
ترکی سے اس شعبے میں سب سے زیادہ برآمدات شمالی یورپی ممالک ، عراق،مالٹا،جرمنی،اٹلی،پاناما ،سعودی عرب،ہالینڈ،برازیل،ڈنمارک،سنگا پور امریکہ اور ترکمانستان کےلیے کی گئی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں