چین میں اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی

چین میں اس سال گزشتہ پانچ سال کی کم ترین اقتصادی ترقی ہوئی ہے۔ اس سال کے تیسرے سہہ ماہی میںشرع ترقی 7.3 فیصد دیکھی گئی ہے۔ اس سے قبل سن 209 میں اقتصادی ترقی کی شرح 6.9 فیصد دیکھی گئی تھی

165317
چین میں اقتصادی ترقی کی شرح  میں کمی

چین میں اقتصادی ترقی کیشرح میں کمی دیکھی گئی ہے۔
چین میں اس سال گزشتہ پانچ سال کی کم ترین اقتصادی ترقی ہوئی ہے۔
اس سال کے تیسرے سہہ ماہی میںشرع ترقی 7.3 فیصد دیکھی گئی ہے۔
اس سے قبل سن 209 میں اقتصادی ترقی کی شرح 6.9 فیصد دیکھی گئی تھی۔
چین میں گزشتی دو سال سے ترقی کی شرح سات فیصد کے لگ بھگ چلی آر ہی ہے۔
اطلاعات کی مطابق اس سال کی چوتھی سہہ ماہی میں شروح ترقی کے مزید گرنی کی توقع کی جا رہی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں