ترکیہ نے آزاد کشمیر میں مشروم کی پیداواراور زیتون کے تیل کی پیداوار کا یونٹ قائم کر دیا

ترک رابطہ و تعاون ایجنسی TIKA کے منصوبے خطے کو معاشی اور سماجی فوائد فراہم کر رہے ہیں

2222669
ترکیہ نے  آزاد کشمیر میں مشروم کی پیداواراور زیتون کے تیل کی پیداوار کا یونٹ قائم کر دیا
aa_picture_20241220_36535357.jpg
tika pakistan zeytinyagi uretim tesisi.jpg
tika pakistan zeytinyagi uretim tesisi.jpg

ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی TIKA نے آزاد

کشمیر میں مشروم بائیو ٹیکنالوجی لیبارٹری اور زیتون کے تیل کی پیداوار کا یونٹ قائم کیا  ہے۔

لیبارٹری کا افتتاح مظفرآباد میں منعقدہ ایک تقریب کے ساتھ کیا گیا  اور اس بات پر زور دیا گیا کہ TIKA کے منصوبے خطے کو معاشی اور سماجی فوائد فراہم کرتے ہیں۔

صوبائی  وزیر زراعت سردار میر اکبر خان نے کہا کہ یہ خطہ آب و ہوا اور زمین کی ساخت کے لحاظ سے مشروم کی کاشت کے لیے موزوں ہے۔

زیتون کے تیل کی پیداوار کا کارخنہ  100 لیٹر فی گھنٹہ کی استعدادکے ساتھ کام کرے گا اور تقریباً 5 ہزار کسانوں کو خدمات  فراہم کرے گی۔ اس طرح مقامی پیداوار میں اضافہ ہو گا اور کسان دوسرے شہروں  کو جائے بغیرروغن ِ  زیتون پیدا کر سکیں گے۔



متعللقہ خبریں