پاکستان میں دہشتگرد حملے، متعدد ہلاک و زخمی

پاکستان میں ہوئے دو  دہشت گرد حملوں میں 4 پولیس اہلکار اور 2 بچے ہلاک  جبکہ 5 پولیس زخمی ہوگئے

2207777
پاکستان میں  دہشتگرد حملے، متعدد ہلاک و زخمی

پاکستان میں ہوئے دو  دہشت گرد حملوں میں 4 پولیس اہلکار اور 2 بچے ہلاک  جبکہ 5 پولیس زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق، گزشتہ روز  جنوبی وزیرستان  کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کو لے جانے والی  ایک گاڑی  پر  سڑک کنارے  نصب  بم  سے حملہ کیا گیا

اس دھماکے میں 4 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے اور 5 زخمی ہوگئے۔

اس حملے کی ذمہ داری ابھی تک کسی نے نہیں لی، لیکن پاکستان طالبان (TTP) کے حالیہ عرصے میں اس علاقے میں حملوں میں اضافے کی  اطلاعات ہیں۔

دوسری طرف، TTP کی جانب سے خیبر پختونخواہ کے ضلع تیرہ وادی کے قریب داغے گئے ایک آر پی جی راکٹ  سڑک پر گرا جس  کے دوران اسکول جاتے ہوئے 2 بچے ہلاک ہوگئے۔



متعللقہ خبریں