تمام پاکستانی لبنان چھوڑ دیں: امور خارجہ

پاکستان نے  مشرق وسطی کی تازہ صورتحال اور سلامتی کے پیش نظر لبنان سے اپنے شہریوں کو نکل جانے کا کہا ہے

2172481
تمام پاکستانی لبنان چھوڑ دیں: امور خارجہ

 پاکستان نے  مشرق وسطی کی تازہ صورتحال اور سلامتی کے پیش نظر لبنان سے اپنے شہریوں کو نکل جانے کا کہا ہے۔

 پاکستانی امور خارجہ  نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر بیان میں پاکستانی عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ  لبنان کی سیاحت سے گریز کریں۔

 بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ  خطے کی موجودہ صورتحال اور سلامتی کے پیش نظر لبنان میں مقیم تمام پاکستانی  وہاں سے نکل جائیں۔

 



متعللقہ خبریں