پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنے  اور سیلاب آنے کے نتیجے میں سینکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور

بتایا گیا ہے کہ اسکردو شہر میں خشک ندی  پر  زیر  تعمیر مکانات اور عمارتوں نے سیلابی پانی کا رخ موڑ دیا اور پانی کے قدرتی بہاؤ کو روک دیا ہے

2160384
پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنے  اور سیلاب آنے کے نتیجے میں سینکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور

پاکستان میں گلیشیئرز پگھلنے  اور سیلاب آنے کے نتیجے میں سینکڑوں افراد اپنے گھروں سے نقل مکانی کر گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ اسکردو شہر میں خشک ندی  پر  زیر  تعمیر مکانات اور عمارتوں نے سیلابی پانی کا رخ موڑ دیا اور پانی کے قدرتی بہاؤ کو روک دیا ہے۔

اطلاع کے مطابق   ایسی عمارتوں کے خلاف ضروری کارروائی  کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت نے گلیشیئرز کے پگھلنے کو تحریک دی ہے۔

پاکستان ریجنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) نے گلیشیئر پگھلنے کی وجہ سے "سیلاب" آنے سے  متعلق  پہلے ہی سے سے خبردار  کردیا  تھا۔

پاکستان  جہاں قطبی خطےکے علاوہ  سب  سے  زیادہ گلیشیئرز موجود  ہیں، پہاڑی علاقوں میں موجود 7 ہزار سے زائد گلیشیئرز میں سے تقریباً سبھی صوبہ خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان کے علاقےاسکرودو    میں واقع ہیں۔



متعللقہ خبریں