پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو حراست میں لے لیا گیا
جیو نیوز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں سے شیخ رشید احمد کو دارالحکومت اسلام آباد سے ملحقہ راولپنڈی شہر میں ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے
2038617

پاکستان میں عوامی مسلم لیگ (اے ایم ایل) پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔
جیو نیوز ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں سے شیخ رشید احمد کو دارالحکومت اسلام آباد سے ملحقہ راولپنڈی شہر میں ان کے گھر سے حراست میں لیا گیا ہے۔
شیخ رشید احمد کے وکیل سردار عبدالرزاق نے کہا کہ اے ایم ایل رہنما شیخ رشید احمد کو حراست میں لینے کی وجہ اور انہیں کہاں لے جایا گیا ہے اس بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔