پاکستان: خود کش بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید ایک زخمی

صوبہ بلوچستان میں خود کش بم حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے

2004055
پاکستان: خود کش بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید ایک زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خود کش بم حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں ایک عورت نے "کمشنر روڈ" پر خود کش بم  حملہ کیا۔

حملے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

حکام کے مطابق تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ حملے کا ہدف کون تھا۔

حملے کی ذمہ داری بھی تاحال کسی نے قبول نہیں کی۔



متعللقہ خبریں