حکومت نے معیشت میں استحکام لانے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں:اسحاق ڈار
وہ اسلام آباد میں مشروبات کی ایک بین الاقوامی کمپنی کے افریقہ مشرق وسطیٰ اور جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر Lugene Willemsen کی قیادت میں وفد سے گفتگو کررہے تھے
1993399

وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ حکومت نے معیشت میں ترقی اوراستحکام لانے اور کاروبار آسان بنانے کے لئے متعددپالیسی اقدامات کئے ہیں۔
وہ اسلام آباد میں مشروبات کی ایک بین الاقوامی کمپنی کے افریقہ مشرق وسطیٰ اور جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر Lugene Willemsen کی قیادت میں وفد سے گفتگو کررہے تھے۔
انہوں نے وفد کو یقین دلایا کہ حکومت کمپنی کوملک میں اپنے کاروبار اورسرمایہ کاری کوتوسیع دینے کے لئے اس کے ساتھ تعاون کرے گی۔Lugene Willemsen نے ملک میں سرمایہ کاری کے لئے سازگارماحول پراعتماد کا اظہارکیا۔
متعللقہ خبریں

صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں دہشت گرد حملے پر ترکیہ کا اظہارِ یکجہتی
ہم اس مقدس دن ایک عبادت گاہ کو ہدف بنانے والے اس مذموم حملے کی مذمت کرتے ہیں