پاکستان کے کے سپر لیگ کے افتتاحی میچ کے موقع پر ترکیہ سے اظہار یکجہتی

ملتان شہر میں میچ سے قبل ترکیہ میں  زلزلے کے نتیجے میں جان کی بازی ہارنے والوں کے لیے ایک  منٹ   کی خاموشی اختیار کی گئی

1946036
پاکستان کے کے سپر لیگ  کے افتتاحی میچ کے موقع پر ترکیہ سے اظہار یکجہتی

پاکستان کے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیموں کے درمیان کرکٹ میچ میں  ترکیہ کے زلزلہ متاثرین فراموش نہیں کیا گیا۔

ملتان شہر میں میچ سے قبل ترکیہ میں  زلزلے کے نتیجے میں جان کی بازی ہارنے والوں کے لیے ایک  منٹ   کی خاموشی اختیار کی گئی۔

میچ سے قبل کرکٹ کے شائقین نے ترکیہ اور شام کے لیے دعا" کے الفاظ پر مشتمل بینرز اٹھا رکھے تھے۔



متعللقہ خبریں