ترکیہ سے پاکستانی سیلاب زدگان کو امداد کا سلسلہ جاری

بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے  579 بچوں اور 325 خواتین سمیت  1606 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں

1883995
ترکیہ سے پاکستانی سیلاب زدگان کو امداد کا سلسلہ جاری
afad pakistan.jpg
pakistan sel.jpg

پاکستان میں 14 جون سے ابتک   موثر ہونے والی مون سون بارشوں  سے پیدا ہونے والی  تباہ کاریوں میں اموات کی تعداد 1606 ہو گئی۔

پاکستان قومی آفات  انتظامیہ ایجنسی   کے اعداد و شمار کے مطابق بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے  579 بچوں اور 325 خواتین سمیت  1606 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

دوسری جانب  ترکیہ   سے پاکستان کے سیلاب زدگان کو امداد کی ترسیل جاری ہے۔

ترکہ ادارہ برائے آفات و ہنگامی صورتحال آفاد نے بیت الاسلام  رفاح فاونڈیشن  کے تعاون سے صوبہ سندھ  کے علاقے دادو میں   سیلاب  میں خوراک کے 500 ڈبے   تقسیم کیے۔

حکام نے بتایا کہ مختلف شہروں میں خیمے لگائے جا رہے ہیں اور امداد کا سلسلہ جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں