اسرائیل کے غزہ پر حملوں پر وزیر اعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

بلا  سزا کے خوف سے  مظالم ڈھالنے  والا  محض  اسرائیل  ہی ہے جو نتائج کی پرواہ کیے بغیر فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہا ہے

1864509
اسرائیل کے غزہ پر حملوں  پر وزیر اعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

وزیر اعظم پاکستان  شہباز شریف نے غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی۔

 جس میں پانچ سالہ بچی سمیت 10 افراد شہید ہو گئے ہیں۔

شہباز شریف نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں اس واقعے کو اسرائیل کی دہشت گردی کی تازہ ترین کاروائی قرار دیا۔

ان کا کہنا تھا بلا  سزا کے خوف سے  مظالم ڈھالنے  والا  محض  اسرائیل  ہی ہے جو نتائج کی پرواہ کیے بغیر فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔

اسرائیلی وزیر اعظم یائر لیپڈ نے کہا کہ حملے میں اسلامک جہاد کے کمانڈر تیسیر الجبری کو نشا نہ بنایا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں