لاہور میں تیز بارش اور آندھی سے 5 افراد جان بحق

قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے ضلع فیروز پور میں تیز بارش اور آندھی کے نتیجے میں ایک مکان کی چھت گر گئی

1844745
لاہور میں تیز بارش اور آندھی سے 5 افراد جان بحق

پاکستان کے شہر لاہور میں تیز بارش اور آندھی کے باعث مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک   شخص زخمی ہوگیا ہے۔

قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے ضلع فیروز پور میں تیز بارش اور آندھی کے نتیجے میں ایک مکان کی چھت گر گئی۔

واقعے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک   شخص  زخمی ہوگیا ہے۔ رہی ۔



متعللقہ خبریں