ترک محکمہ مذہبی امور کے سربراہ کی پاکستان میں طلبا سے ملاقات

ایر باش نے   دارالحکومت اسلام آباد  میں پاکستانی گریجویٹس و متعلقہ  افراد کی انجمن   کے  پاکستان میں ڈپٹی کوآرڈینیٹر  طلحہ  اعورلو، ترکی  گریجویٹس انجمن  کے صدر سیف الاسلام  اور ترک طلبا  کو شرف ملاقات بخشا

1782180
ترک محکمہ مذہبی امور کے سربراہ کی پاکستان میں طلبا سے ملاقات

محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ایر باش   نے ترکی  سے گریجویٹ   پاکستانی اور  پاکستان میں زیر تعلیم ترک طلبا سے  ملاقات کی۔

پاکستان  کے سرکاری دورے پر موجود  ایر باش نے   دارالحکومت اسلام آباد  میں پاکستانی گریجویٹس و متعلقہ  افراد کی انجمن   کے  پاکستان میں ڈپٹی کوآرڈینیٹر  طلحہ  اعورلو، ترکی  گریجویٹس انجمن  کے صدر سیف الاسلام  اور ترک طلبا  کو شرف ملاقات بخشا۔

جناب ایرباش نے    ڈپٹی کوآرڈینیٹر  اعورلو  اور    سیف الاسلام سے ان کی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہی حاصل کی اور پاکستان میں زیر تعلیم ترک طلبا سے گفتگو کی۔

بعد ازاں  یادگاری فوٹو  گرافی بھی کی گئی ۔

 



متعللقہ خبریں