وزیراعظم عمران خان کاافغانستان میں بڑھتے انسانی بحران کے حل کیلئے آوازاٹھانے کاعزم

وزیراعظم عمران خان نےاتوارکے روزاپنی  ایک ٹویٹ میں عوام پر زور دیا کہ افغانستان میں بحران سے نمٹنے کے لئے عالمی اقدامات کا حصہ بنیں جس کے باعث لاکھوں افغان خصوصاً بچے بھوک کے خطرے سے دوچار ہیں

1767062
وزیراعظم  عمران خان کاافغانستان میں بڑھتے انسانی بحران کے حل کیلئے آوازاٹھانے کاعزم

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کے حل کے لئے آواز اٹھانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نےاتوارکے روزاپنی  ایک ٹویٹ میں عوام پر زور دیا کہ افغانستان میں بحران سے نمٹنے کے لئے عالمی اقدامات کا حصہ بنیں جس کے باعث لاکھوں افغان خصوصاً بچے بھوک کے خطرے سے دوچار ہیں۔

ادھر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹویٹ میں بھی عوام سے جنگ سے تباہ حال ملک میں انسانی بحران کے حل کے لئے عالمی اقدامات میں تعاون کی اپیل کی ہے۔



متعللقہ خبریں