وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میںکہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو نے آج پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فون پر بات کی اور ان لوگوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا

1716073
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فون پر بات کی اور زلزلے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے لیے تعزیت کی۔

وزارت کی طرف سے ایک تحریری بیان میںکہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو نے آج پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے فون پر بات کی اور ان لوگوں کے لیے تعزیت کا اظہار کیا جو آج صبح جنوبی پاکستان کے بلوچستان کے علاقے میں آنے والے زلزلے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔  انہوں نے  نے ضرورت پڑنے پر مدد کے لیے بھی  تیار ہونے سے آگاہ کیا ہے۔

ابتدائی تخمینوں کے مطابق بلوچستان میں آنے والے 5.9 شدت کے زلزلے میں 6 بچوں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں