گوجرانوالہ میں وین اور ٹرک کا خوفناک حادثہ

دھماکے کے بعد بھڑکنے والی آگ سے 10 افراد جھلس کر جان  بحق ہو گئے جبکہ 7 زخمی ہوئے

1687931
گوجرانوالہ میں وین اور ٹرک کا خوفناک  حادثہ

صوبہ پنجاب میں ایک ویگن کی ایک ٹرک  سے ٹکڑ سے 10 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔

گوجرانوالہ  میں سفر کرنے والی ایک وین  کو ٹرک نے پیچھے سے ٹکڑ مار دی جس  سے  وین میں  دھماکہ ہوا۔

دھماکے کے بعد بھڑکنے والی آگ سے 10 افراد جھلس کر جان  بحق ہو گئے جبکہ 7 زخمی ہوئے۔

بتایا گیا ہے کہ زخمیوں کی حالت کافی تشویش ناک ہے۔

حکام کا کہنا ہے حادثے کا شکار ہونے والی وین راولپنڈی  سے گوجرانوالہ جار رہی تھی کہ  ٹرک کی ٹکڑ سے   وین کا سی این جی سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا۔



متعللقہ خبریں