پاکستان: ٹرین کا حادثہ، 38 افراد ہلاک 64 زخمی

گوٹکی کے علاقے میں چلتی گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی اور دوسری طرف سے آتی ٹرین سے ٹکرا گئی

1652979
پاکستان: ٹرین کا حادثہ، 38 افراد ہلاک 64 زخمی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں ٹرین کے حادثے میں 38 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہو گئے ہیں۔

حکام کے مطابق گوٹکی کے علاقے میں چلتی مسافر  گاڑی کی بوگی پٹڑی سے اتر نے کے بعد دوسری طرف سے آتی ٹرین سے ٹکرا گئی۔

سکھر کے ڈپٹی پولیس ڈائیریکٹر فدا مستوئی نے کہا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق  حادثے میں 38 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہو گئے ہیں۔

جائے حادثہ پر امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔



متعللقہ خبریں