پاکستان: ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، ایک شخص ہلاک 40 زخمی

صوبہ سندھ میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 40 زخمی

1596652
پاکستان: ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، ایک شخص ہلاک 40 زخمی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق لاہور کے لئے عازم سفر 18 بوگیوں پر مشتمل ٹرین روہڑی اور سانگی اسٹیشنوں کے درمیان  پٹڑی سے اتر گئی۔

حادثے کے بعد شعبہ ریلوے نے  ریلوے ٹریفک کو دو طرفہ شکل میں بند کر دیا ہے۔

حادثے کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


ٹیگز: #ٹرین

متعللقہ خبریں