پاکستان: فٹبال کلب کے قریب بم دھماکہ

صوبہ بلوچستان میں ایک فٹبال کلب کے قریب بم سے مسلح موٹر سائیکل کے ساتھ حملہ، 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی

1552706
پاکستان: فٹبال کلب کے قریب بم دھماکہ

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک فٹبال کلب کے قریب بم سے مسلح موٹر سائیکل کے ساتھ حملے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق حملہ اس وقت کیا گیا جب دو اسکولوں کی فٹبال ٹیمیں گراونڈ میں میچ کھیل کر واپس جا رہی تھیں۔

پولیس کی طرف سےجاری کردہ بیان کے مطابق تاحال حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں