وزیراعظم عمران خان کی یوم آزادی کے موقع پرآذربائیجان کے صدر اورعوام کو دلی مبارکباد

وزیراعظم نے کہاکہ ہم اپنی جغرافیائی سالمیت کاپوری جرات سے دفاع کرنےوالی آذری فوج کوبھی سلام پیش کرتے ہیں۔وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان سلامتی کونسل کی قرارداوں کی روشنی میں ناگورنو-کاراباخ کے حل کیلئے آذربائیجان کے ساتھ ہے

1511583

وزیراعظم عمران خان نے آذربائیجان کے یوم آزادی کے موقع پر صدر اورعوام کو دلی مبارکباددی ہے۔

اتوار کو سماجی رابطوں کی ویب سایٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ یوم آزادی کےموقع پر وہ آذربائیجان کے صدر اور برادر عوام کودلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

متعللقہ خبریں