بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے، ترکی کی شدید مذمت

دفتر خارجہ کے مطابق، گزشتہ روز ہوئے ان حملوں میں  حفاظتی اہلکاروں کی جانوں کے ضیاں پر  ترکی کو دلی افسوس ہوا ہےاور ہم ان حملوں کی شدید مذمت کی ہے

1510151
بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے، ترکی کی شدید مذمت

 ترکی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور شمالی وزیرستان میں ہوئے دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

 دفتر خارجہ کے مطابق، گزشتہ روز ہوئے ان حملوں میں  حفاظتی اہلکاروں کی جانوں کے ضیاں پر  ترکی کو دلی افسوس ہوا ہےاور ہم ان حملوں کی شدید مذمت کرتےہوئے ہلاک شدگان  کے لیے مغفرت اور زخمیوں کی جلد شفا یابی کےلیے دعا گو ہیں اور برادر پاکستانی عوام سے تعزیت کا بھی اظہار کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز صوبہ بلوچستان میں ایک قافلے کی  حفاظت پر مامور حفاظتی  اہلکاروں پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا جس میں گیاہر فوجی ہلاک اور چودہ زخمی ہو گئے تھے،دوسری جانب شمالی وزیرستان کے علاقے میں بھی  ایک بم حملے میں چھ فوجی ہلاک ہو گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں