پاکستان: کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مستقل کمی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مستقل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے

1465851
پاکستان: کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مستقل کمی

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مستقل کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق  حالیہ 24 گھنٹوں میں 903 کے اضافے سے ملک میں وائرس کے مریضوں کی کُل  تعداد  2 لاکھ 47  ہزار 177 ہو گئی ہے۔

صوبہ سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 20 ہزار 550، پنجاب میں 90 ہزار 873، خیبر پختونخوا میں 33 ہزار 958، بلوچستان میں 11 ہزار 732، اسلام آباد میں 15 ہزار 14، آزاد جموں و کشمیر میں 2 ہزار 73 اور گلگت بلتستان میں 2 ہزار 105 ہے۔

حالیہ 24 گھنٹوں میں مزید 27 افراد کے جانی  نقصان سے اموات کی کُل تعداد 5 ہزار 951 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں